Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیر کے پاس اپنے دفاع کے لیے فوج نہیں ہے، مشعال ملک

Now Reading:

کشمیر کے پاس اپنے دفاع کے لیے فوج نہیں ہے، مشعال ملک

کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کے پاس اپنے دفاع کے لیے فوج نہیں ہے۔

مشعال ملک نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرٹس کونسل نے ہمشہ کشمیر کا مسئلہ اجاگر کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے جنت کشمیر کو دوزخ بنا دیا ہے، بھارتی فوجی لاشوں کی بےحرمتی کرتے ہیں، دنیا اندھی، گونگی، بہری ہے جو بھارت سے گھبراتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

Advertisement

مشعال ملک نے کہا کہ بی جے پی کے دور میں ڈس انفولیب سامنے آئی، کشمیر کے پاس اپنے دفاع کے لیے فوج نہیں ہے، کل کا واقعہ ہوا، اللہ قانون قدت رکھتا ہے۔

کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ کا اختتام پیغام دیتا ہے، کسی بھی شخص پر طلم نہیں کرنا چاہیے، یہ کہتے تھے کشمیریوں کی میت نہیں دیں گے۔

Advertisement

مشعال ملک نے مزید کہا کہ بپن راوت کی لاش کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ ہورہا ہے، مظلوموں کی آہیں آسمان تک جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تمل ناڈو کے علاقے کنور میں فوجی ہپلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ بھی شامل تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر