Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، بیکری سیل

Now Reading:

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، بیکری سیل

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی حکام کا کہنا تھا کہ گندے انڈوں کے استعمال اور ناقص صفائی پر بیکری یونٹ سیل کردی ہے۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق تیمرگرہ دیر لوئر میں پاپ کارن فیکٹری پر چھاپا مارا گیا اور مضر صحت رنگ کا استعمال پایا گیا۔

حکام نے بتایا کہ ایک فیکٹری سے ایک ہزار کلو سے زائد جعلی چائے کی پتی برآمد کرلی گئی ہے جبکہ جعلی پتی کی تیاری میں گڑاور مضر صحت رنگ اور استعمال شدہ چائے کی پتی استعمال کی جارہی تھی۔

 اُن کا کہنا تھا کہ فیکٹری سے بڑی مقدار میں مضر صحت پاپ کارن ضبط  کرکے سیل کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپر دیر اور بنوں میں چائنہ سالٹ کی فروخت پر دو دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی اپنی کاروائیاں جاری رکھے گی اور مضر صححت اشیائے خورونوش بیچنے والوں کے خلاف مقدمات اور سزائٰیں دی جائیں گی۔ ملاوٹ شدہ اشیاء صحت اورمعاشرے کے لئے نقصان دہ ہے۔

واضع رہے کہ کاروائیوں کے دورسیل کرنے والی دُکانوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر