Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈی جی رینجرز سندھ کا چھیپا ویلفیئر ٹرسٹ کا دورہ

Now Reading:

ڈی جی رینجرز سندھ کا چھیپا ویلفیئر ٹرسٹ کا دورہ

ڈی جی رینجرز سندھ نے چھیپا ویلفیئر ٹرسٹ کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محمد رمضان چھیپا اور دیگر اسٹاف نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کا استقبال کیا جبکہ دورے کے دوران ڈی جی رینجرز کوٹرسٹ کے مختلف شعبہ جات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

 ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے کہا کہ چھیپا ویلفیئرٹرسٹ کی انسانیت کے لیے شعبہ ہائے زندگی میں خدمات بلخصوص انفارمیشن کنٹرول روم کا قیام اورریسکیو ٹریننگ قابل تحسین ہیں۔

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے کہا کہ ہم عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر انتظامیہ اور اسٹاف کو سراہاتے ہیں، اور فرا ئض کی بجا آوری کے دوران شہید ہو نے والے چھیپا رضا کاروں کو خراج تحسین بھی  پیش کرتے ہیں۔

 محمد رمضان چھیپا نے کراچی میں امن وامان کی بحالی کے سلسلے میں پاکستان رینجرز سندھ کی خدمات کو سراہا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے کچھ روز پہلے کراچی میں کھارادر جنرل اسپتال اور محمد بشیر جان اسکول آف نرسنگ کا دورہ بھی کیا تھا۔

دورے کے دوران ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخار چوہدری نے کراچی کے عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ عوام کی ہمت اور مدد کی وجہ سے شہر میں امن قائم ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: ڈی جی رینجرز سندھ کا کھارادر جنرل اسپتال کا دورہ

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر