Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہید حوالدار محمد شفیق کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، عثمان بزدار

Now Reading:

شہید حوالدار محمد شفیق کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، عثمان بزدار
عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شہید حوالدار محمد شفیق کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔

عثمان بزدار نے یو این مشن میں خدمات سر انجام دینے والے شہید حوالدار محمد شفیق کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حوالدار محمد شفیق نے شہادت کا بلند رتبہ پایا ہے۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے شہید حوالدار محمد شفیق کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تمام تر ہمدردیاں شہید محمد شفیق کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں اور ہم غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ؛ محمد علی رندھاوا کی تعیناتی متوقع
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
پی ٹی آئی رہنما رہائی کے لیے ڈیل نہیں کریں گے، یاشمین راشد
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر