Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘عوام کو وزیر اعظم کی ذات پر اعتماد ہے’

Now Reading:

‘عوام کو وزیر اعظم کی ذات پر اعتماد ہے’
فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عوام کو وزیر اعظم کی ذات پر اعتماد ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ٹرانسپیرنسی کا سروے ہو یا کوئی اور سروے طویل عرصے بعد سیاسی حکومت کے بارے میں اعتماد ظاہرہوا ہےکہ وہ کرپٹ عناصر پر مشتمل نہیں ہے۔

 وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ عوام کو وزیر اعظم عمران خان کی ذات پر اعتماد ہے کہ وہ ذاتی مفادات کیلئےکوئی کام نہیں کرینگے،  89 فیصد لوگ کورونا پر حکومتی اقدامات کی تائید کرتے ہیں، یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کے حوالے سے خبر بے بنیاد قرار
حکومت بلوچستان کا انوکھا اقدام، انتخابات میں شکست خوردہ 2 امیدوار بھی کابینہ میں شامل
وزیراعظم کی شہر قائد میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی
ایرانی صدر کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکہ کا اہم بیان آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر