Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران کے تبادلے و تقرریاں، اعلامیہ جاری

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران کے تبادلے و تقرریاں، اعلامیہ جاری

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ سطح پر پولیس افسران کے تبادلے و تقرریاں ہوئی ہیں۔

محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گریڈ 18 اور 19 کے 4 افسران کے تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس اسفندیار خٹک کو ہٹاکر اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت دی ہے۔

اس کے علاوہ ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ماحولیات خالد اقبال ڈی جی اسپورٹس تعینات جبکہ گریڈ 18 کے افسر حمید الرحمان ایڈیشنل سیکرٹری ماحولیات تعینات کیے گئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ڈی جی انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی ڈاکٹر امجد علی کو اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر