Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت کی اہم تعیناتیاں، ڈی جی رینجرز پنجاب کون؟

Now Reading:

وفاقی حکومت کی اہم تعیناتیاں، ڈی جی رینجرز پنجاب کون؟

وفاقی حکومت نے اہم عہدوں پر نئے افسران تعینات کر دیے ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ میجر جنرل سید آصف حسین ڈی جی رینجرز پنجاب تعینات ہو گئے ہیں۔

میجر جنرل محمد منیر افسر آئی جی ایف سی کے پی ساؤتھ جبکہ میجر جنرل کمال انور چوہدری آئی جی ایف سی بلوچستان ساؤتھ تعینات ہو گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا کہ تعیناتیوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ورلڈ بک ڈے‘ منایا جارہا ہے
بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز؛ بنی گالا میں طبی معائنہ
وزیراعلیٰ پنجاب کی پراونشل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری
ایرانی صدر کا دورہ لاہور ، مریم نواز نے معزز مہمان کا استقبال کیا
آئی ایم ایف کے علاوہ کسی پلان بی کا تصور نہیں کیا جاسکتا، وزیر خزانہ
ایرانی صدر آج لاہور اور کراچی کا دورہ کرینگے، دونوں شہروں میں عام تعطیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر