Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر نوجوان کامیاب ہوگا تو پاکستان کامیاب ہوگا، فرخ حبیب

Now Reading:

اگر نوجوان کامیاب ہوگا تو پاکستان کامیاب ہوگا، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اگر نوجوان کامیاب ہوگا تو پاکستان کامیاب ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو مثبت سرگرمیوں کے ساتھ پروان چڑھانا ہے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو سے ہی اولمپین اور چیمپینز نکلیں گے۔

وفاقی وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو سے نوجوانوں میں کھیلوں کے میدان میں جوش و جذبہ پیدا ہورہا ہے۔

 فرخ حبیب نے کہا کہ کھیلوں سے لگاؤ رکھنے والے نوجوانوں کو کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کے زریعے مشغول کیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہی ہمارا ہدف ہے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ میرا پسندیدہ کھیل کرکٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل اسپورٹس پالیسی کے زریعے تمام صوبوں کو کھیلوں کے حوالے سے ساتھ ملایا ہے، کرکٹ کے ساتھ ساتھ مختلف کھیلوں کو بھی پاکستان میں فروغ دینا ہے۔

فرخ حبیب نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے نظریے کے مطابق پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد کرنے ہیں۔

دوسری جانب عثمان ڈارکا کہنا تھا کہ پچھلے بہتر سالوں میں نوجوانوں اور کھیلوں کو بری طرح نظرانداز کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
"پنجاب کو ایسا آئی سی ٹی صوبہ بنانا چاہتی ہوں جہاں ٹیکنالوجی سب کیلئے قابل رسائی ہوں"
وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس؛ ایم ایس برطرف
سینیٹ اجلاس آج، تحریری سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش ہو گی
نیپرا نے کےالیکٹرک کے سات سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر