Advertisement

سری لنکن شہری کا قتل ایک انتہائی شرمناک واقعہ ہے، علامہ غلام اکبر ساقی

جمعیت علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ غلام اکبر ساقی نے کہا ہے کہ سری لنکن شہری کا قتل ایک انتہائی شرمناک واقعہ ہے۔

علامہ غلام اکبر ساقی نے گذشتہ دنوں سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے ہونے والے سفاکانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکن شہری پری یانتھا کمارا کی لاش کی توہین کی گئی اور اسے جلایا گیا، اس واقعے سے بحیثیت مسلمان اور پاکستانی دنیا بھر میں ہمارا وقار مجروح ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت واقعہ میں ملوث کرداروں کو عبرتناک سزا دے تاکہ ملک میں انتہا پسندی اور درندہ صفت کرداروں کی حوصلہ شکنی ہو سکے اور پاکستان میں مقیم تمام اقلیتوں میں احساس تحفظ پیدا ہو سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version