Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھٹو سے پہلے کسی عام پاکستانی کو ووٹ کا حق نہیں تھا، راجہ پرویز اشرف

Now Reading:

بھٹو سے پہلے کسی عام پاکستانی کو ووٹ کا حق نہیں تھا، راجہ پرویز اشرف
راجہ پرویز اشرف

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بھٹو سے پہلے کسی عام پاکستانی کو ووٹ کا حق نہیں تھا۔

راجہ پرویز اشرف نے یونین کونسل 226 بہار کالونی کا دورہ کیا جس پر خلیل کامران، حاجی شکیل، یوسف کاظمی، ٹونی شاہ، پاسٹر ڈینل سلیم، پاسٹر کرسٹی اور میاں اظہر اقبال نے ان کا استقبال کیا۔

پرویز اشرف نے ادھر کھڑی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 5 دسمبر کو اپنی پرچی کی طاقت سے تیر کو جتوانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھٹو سے پہلے کسی عام پاکستانی کو ووٹ کا حق نہیں تھا، مسیحی برادری کو دو ووٹوں کا حق پیپلز پارٹی نے دیا۔ لوگو بھٹو کی دی ہوئی پرچی کے ساتھ انصاف کرنا۔

ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک رنگ روڈ اور مال روڈ بنانے والوں نے این اے 133 کی گلیاں کیوں نہیں بنائیں؟ یہاں صاف پانی ہے نہ سیوریج سسٹم، یہ کہاں کا انصاف ہے؟

Advertisement

راجہ اشرف نے مزید کہا کہ اب اسلم گل کا نہیں ووٹرز کا امتحان ہے، وعدہ کرتا ہوں اسلم گل اسمبلی میں آ کر عوام کی آواز بنے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ؛ محمد علی رندھاوا کی تعیناتی متوقع
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر