Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏ ‏زرداری صاحب کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے، شہباز شریف

Now Reading:

‏ ‏زرداری صاحب کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے، شہباز شریف
شہباز شریف

صدر مسلم لیگ (ن) اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ‏ ‏زرداری صاحب کا  نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے۔

سماجی راطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شہباز شریف نے لکھا ہے کہ  ‏میاں صاحب کی پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی  ہمیشہ ناقابل تردید رہی ہیں۔

Advertisement

شہباز شریف نے لکھا کہ ‏نواز شریف کو کن حالات میں بیرون ملک جانا پڑا آپ جانتے ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ‏ہمیں ایسے ریمارکس سے گریز کرنا چاہیے اور ‏سب کو مل کر ملک کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل  قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے منی بجٹ مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ منی بجٹ لانے کے اعلان سے ثابت ہوگیا کہ قومی بجٹ کے موقع پر حکومت نے قوم اور کاروباری برادری سے جھوٹ بولا ہے۔

شہباز شریف نے کہا تھا کہ منی بجٹ لانے والے کہتے تھے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، عمران نیازی نے ایک اور یوٹرن لیا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نے مزید کہا تھا کہ یہ منی بجٹ نہیں بلکہ معاشی تباہی، مہنگائی کا سیاہ طوفان ہے جو پاکستان کی معیشت، صنعت ، روزگار اجاڑ دے گا، منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر