Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت: مزید 1 شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، محکمہ صحت

Now Reading:

گلگت: مزید 1 شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، محکمہ صحت
کورونا وائرس

کورونا

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ مزید 1 شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے صوبہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10446 ہے اور کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔

ادارے نے کہا کہ کورونا سے آج کوئی بھی مریض صحتیاب نہیں ہوا ہے اور کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1072 سمیت مجموعی طور پر 10243 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت نے کہا کہ کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 0.33 فیصد، صحتیابی کی شرح 98.06 جبکہ اموات کی شرح 1.79 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر