Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچے بھی اومیکرون کا شکار ہونے لگے، والدین کیلئے ہدایت نامہ جاری

Now Reading:

بچے بھی اومیکرون کا شکار ہونے لگے، والدین کیلئے ہدایت نامہ جاری
اسکول

کورونا کی پانچویں لہر، ڈی جی پرائیویٹ اسکولز سندھ نے والدین کے لئے ہدایت نامہ جاری کر دیا ۔

ڈی جی اسکولز سندھ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ اومیکرون بچوں پر بھی اثر انداز ہو رہا ہے، بچوں کی لازمی ویکسی نیشن کرائیں۔

ہدایت نامے کے مطابق والدین بچوں کو بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکالیں، شاپنگ مال اور شادی جیسی بڑی تقریبات میں شرکت نہ کریں۔

ڈی جی اسکولز سندھ کا کہنا ہےکہ بچے اسکول اور کلاس میں ماسک لازمی پہن کر رکھیں،اسکول سے گھر واپسی پر باہر سے کچھ نہ خریدیں۔

ہدایت نامے میں والدین سے اپیل کی گئی کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں،ان کا خاص خیال رکھیں۔

Advertisement

کورونا کا پھیلاؤ، مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 53 ہزار 253 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد رہی۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 34 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

پنجاب میں 4 لاکھ 54 ہزار 372، سندھ میں 5 لاکھ 5 ہزار 930، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 82 ہزار 419، بلوچستان میں 33 ہزار 729، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 446، اسلام آباد میں ایک لاکھ 11 ہزار 855 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 770 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے، احسن اقبال
آئی جی موٹر وے پولیس کا اوور لوڈنگ کے خلاف کارروائی کا حکم
پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے انسانی ترقی پر بھی مثبت اثر پیدا ہو رہا ہے؛ یو این ڈی پی رپورٹ
ایرانی صدر کی کراچی آمد پر کون سی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند رہیں گی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر