پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب گیلانی خاندان کے غم اور دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
سید حسن مرتضیٰ نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بھانجے صاحبزادہ مخدوم میراں مصطفی گیلانی کے انتقال پر دُکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
