Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چشتیاں: شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ رک سکا

Now Reading:

چشتیاں: شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ رک سکا

چشتیاں میں میڈیکل اسٹور پر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔

یہ واقعہ رحمان میڈی کیئر پولی کلینک پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار ڈاکو نے گن پوائنٹ پر کلینک سے 2 موبائل اور نقدی چوری کر لیے اور فرار ہو گئے۔

ڈکیتی کے دوران ڈاکو اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر کلینک والوں کی موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
صوبائی حکومت وفاق کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
سول ایوی ایشن کے پنشنرز کے لیے بڑی خبر آگئی
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر