Advertisement

لانگ مارچ، مولانا فضل الرحمان کا کارکنان کے نام ویڈیو پیغام جاری

عمران خان

مولانا فضل الرحمان نے کارکنان کے نام ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کارکنان کے نام ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ امید ہے تمام سیاسی جماعتوں کے کارکن اسلام آباد کی طرف روانگی کیلئے تیار ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے لانگ مارچ کی کامیابی کیلئے کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے، آزادی مارچ ہوا، کارکنان نے بڑی تعداد میں 14 دن اسلام آباد میں گزارے، چند روز قبل پارلیمنٹ لاجز میں ریاستی دہشتگردی کی گئی۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ کے ممبران ، ان کے مہمانوں اور جے یو آئی کے کارکنوں پر تشدد کیا گیا، میری کال پر ایک گھنٹے سے کم وقت میں ملک آپ نے جام کردیا، آپ جوش و جذبے سے سڑکوں پر نکلے جس کیلئے میں آپ کا ممنون ہوں۔

پی ڈی ایم کے سربراہ نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ پہلے کی طرح اس بار بھی آپ کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version