Advertisement

علیم خان خود وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، گورنر سندھ کا دعویٰ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ علیم خان خود وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

علیم خان کے معاملے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ علیم خان، جہانگیر ترین اور باقی دوست پارٹی کا اثاثہ ہیں اور انشاء اللہ سارے معاملات حل ہوجائیں گے۔

 ان کا کہنا تھا کہ علیم خان آج بھی پارٹی اسے اتنی محبت کرتے ہیں جتنی کل کرتے تھے اور عمران خان کیلئے ان کے دل میں اتنی ہی محبت ہے جتنی کل تھی۔

انہوں نے کہا ہے کہ تھوڑی ناراضگی کسی بھی معاملے پر ہو جاتی ہے لیکن ان کو جلد ہی حل کر لیا جائیگا۔

خیال رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے یہ باتیں میڈیا سے اس وقت کیں کہ جب وہ اور وفاقی وزیر فواد چودہدی  وزیراعظم سے ملاقات کیلئے بنی گالا روانہ ہونے جارہے تھے۔

Advertisement

قبل ازیں گزشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جہانگیرترین گروپ میں شمولیت اختیار کرنے والے پی ٹی آئی رہنما علیم خان سے اہم ملاقات کی جس میں انہوں نے پارٹی ارکان کی ناراضگی سمیت موجودہ صورتحال پر بات چیت کی ۔

اس موقع پر علیم خان کا کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی پنجاب حکومت کی کارکردگی سے سخت پریشان ہیں ، پارٹی کا امیج خراب ہو رہا ہے اور موجودہ کارکردگی پر اگلا انتخاب لڑنا بھی تمام ارکین اسمبلی کے لئے مشکل ہو جائے گا ۔

اس موقع پر علیم خان کا کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی پنجاب حکومت کی کارکردگی سے سخت پریشان ہیں ، پارٹی کا امیج خراب ہو رہا ہے اور موجودہ کارکردگی پر اگلا انتخاب لڑنا بھی تمام ارکین اسمبلی کے لئے مشکل ہو جائے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version