Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان کی حکومت مضبوطی سے کھڑی ہے، گورنر سندھ

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان کی حکومت مضبوطی سے کھڑی ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ

گورنر سندھ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت مضبوطی سے کھڑی ہے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نےحاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ کے تحت منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلاحی ادارے انسانیت کی خلوص نیت سے خدمت کررہے ہیں جس میں میمن برادری پیش پیش ہے۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم فرنٹ فٹ پر کھیلتے ہیں، اپوزیشن کے نمبر پورے نہیں ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ حاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام متعدد آنکھوں کے علاج کے حوالے سے مفت کیمپس لگائے گئے ہیں جس کے ذریعے لاکھوں افراد کا علاج معالجہ ممکن بنایا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ اور دیگر این جی اوز جو فلاح و بہبود کے کاموں سے منسلک ہیں وہ تمام لائق تحسین ہیں۔

Advertisement

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت مضبوطی سے کھڑی ہے،پی ٹی آئی کی حکومت نہ صرف موجودہ مدت پوری کرے گی بلکہ آئندہ سال انتخابات میں بھی پی ٹی آئی کامیاب ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بجلی کے زیادہ بل کی وجہ سے ایک بھائی کے ہاتھوں دوسرے بھائی کا قتل
پی ٹی آئی نے ایٹمی اثاثے گروی رکھوانے کے پیسے لیے تھے، اختیار ولی خان
شہر قائد میں بدترین ٹریفک جام پر وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
جب تک بجلی سستی نہیں ہوگی ڈیمانڈ نہیں بڑھے گی، چیئرمین اپٹما
آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، حافظ نعیم
آئی بی اے ٹیسٹ کے امیدواروں کا پریس کلب پر احتجاج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر