Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت اور اپوزیشن میں طویل مذاکرات کے بعد معاہدہ طے پا گیا

Now Reading:

حکومت اور اپوزیشن میں طویل مذاکرات کے بعد معاہدہ طے پا گیا

حکومت اور اپوزیشن میں طویل مذاکرات کے بعد معاہدہ طے پا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے معاہدے پر عملدرآمد کے لیے کمیٹی تشکیل، راجہ بشارت اور ملک احمد خان پر مشتمل 2 رکنی عملدرآمد کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔

ذرائع نے کہا کہ کمیٹی رواں اجلاس کے دوران ہی تمام مطالبات تسلیم کئے جانے کو یقینی بنائے گی، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب ایوان کے سامنے وضاحت پیش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اس ملک میں آج تک لاڈلا ازم چل رہا ہے؛ سپریم کورٹ کے فیصلے پر شرجیل میمن کا ردعمل
الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ فل بنچ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ کا فیصلہ؛ مسلم لیگ ن قومی اسمبلی میں کتنی مخصوص نشستوں سے محروم ہوگی؟
آذربایجان کے صدر کا نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ
سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، اعظم نذیر تارڑ
پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر