
سی ڈی اے کی ٹیمیں مارگلہ کی پہاڑیوں پر ایک بار پھر لگنے والی آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آگ ٹریل 5 اور ٹریل 3 کے درمیان کے علاقے میں جنگل میں لگی ہوئی ہے۔
ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں کے باعث آگ نے جنگل کے بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سی ڈی اے کی 4 ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
ڈی جی سی ڈی اے عرفان نیازی کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے کے 85 سے زائد اہلکار آگ بجھانے کے آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News