Advertisement
Advertisement
Advertisement

ضمنی انتخابات میں نیوٹرل نیوٹرل رہیں،یاسمین راشد

Now Reading:

ضمنی انتخابات میں نیوٹرل نیوٹرل رہیں،یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ہر روز سی ایم ہاؤس میں میٹنگ ہوتی ہیں کہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی کیسے کرنی ہے۔

تحریک انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  عمران خان لاہور آئے ورکرز کنونشن جلسوں میں بدل گئے تھے لوگ سٹرکوں پر کھڑے ہو کر خطاب سنتے رہے جبکہ اس وقت پنجاب میں تحریک انصاف لیڈ کر رہی ہے۔

یاسمین راشد نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، الیکشن کمیشن کے حوالے سے ہمارے شک بالکل ٹھیک نکلے ہیں جبکہ سندھ میں الیکشن کمیشن بالکل ناکام رہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ زرداری مافیا نے ساری سیٹیں لینے کیلئے دھاندلی کی ہے، شبیر گجر کے معاملے پر ایف آئی آر ابھی تک نہیں ہوئی، کسی ادارے کا کام نہیں الیکشن میں انٹر فیئر کرے جبکہ اب نیوٹرلز کو کہتے ہیں نیوٹرل رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر