Advertisement
Advertisement
Advertisement

جشن آزادی کی تقریبات کے لیے 1 ارب سے زائد گرانٹ کی منظوری کا امکان

Now Reading:

جشن آزادی کی تقریبات کے لیے 1 ارب سے زائد گرانٹ کی منظوری کا امکان
جشن آزادی کی تقریبات کے لیے 1 ارب سے زائد گرانٹ کی منظوری کا امکان

جشن آزادی کی تقریبات کے لیے 1 ارب سے زائد گرانٹ کی منظوری کا امکان

اسلام آباد: جشن آزادی کی تقریبات منانے کے لئے وزارت اطلاعات کے لئے 1 ارب 10 کروڑ کی ضمنی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس کی صدارت وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا جس میں جشن آزادی کی تقریبات منانے کے لئے وزارت اطلاعات کے لئے 1 ارب 10 کروڑ کی ضمنی گرانٹ کی منظوری کا بھی امکان ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: وزیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

علاوہ ازیں حکومتی اقدامات کی تشہیر کے لئے وزارت اطلاعات کو ضمنی گرانٹ کے اجراء کا امکان ہے۔

اجلاس میں مالی سال 2022-23 کے لئے مسابقتی توانائی کے نرخوں کا تعین کیا جائے گا جبکہ منظوری کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی قیمت مستحکم
صدر ایف پی سی سی آئی کا ونٹر پیکج کے تحت بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کا خیر مقدم
کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
بین الاقوامی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش رکھتے ہیں، وزیر خزانہ
ملک عطیات سے نہیں چلتے ٹیکسز پر چلتے ہیں، وزیر خزانہ
پاکستان کا اقتصادی آؤٹ لک؛ مضبوط بحالی اور پائیدار ترقی کے آثار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر