Advertisement

سیہون میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے 11 افراد جاں بحق

سیہون

سیہون شریف ، بلاولپو کے علاقے میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر جامشورو فرید الدین مصطفیٰ نے بتایا کہ دریا سے اب تک 10 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جنہیں عبداللہ شاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کر دیا گیا ہے۔

کشتی میں 20 مسافر سوار تھے جب دریائے سندھ میں سیلابی پانی میں ڈوب گیا۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں وکیلا کھوکھر، ریحان کھوکھر، ریشماں کھوکھر، ثمینہ کھوکھر، منظور کھوکھر، فاروق کھوکھر، اقرا عمرانی، شبانہ راہپوٹو، شہزور چنا اور زبیدہ چنا شامل ہیں۔

خیال رہے کہ پاک نیوی کی جانب سے ریسکیو عمل میں شرکت ہیلی کاپٹر کے ذریعے ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ متاثرین کشتی کے ذریعے سیلاب زدہ علاقوں سے شہر کی طرف نقل مقانی کر رہے تھے کہ حادثہ پیش ہوا۔

دریائے سندھ میں پانی کے اضافے کے بعد سیہون کے متعدد دیہی علاقے زیرآب تھے جبکہ متاثرہ علاقوں کا کافی دنوں سے شہر سے زمینی رابطہ منقطع تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version