Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں توانائی کا بحران، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 672 میگاواٹ ہوگیا

Now Reading:

ملک میں توانائی کا بحران، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 672 میگاواٹ ہوگیا
توانائی

توانائی بچت پلان کی منظوری، کاروباری مراکز اور شادی ہالز جلد بند کرنے کا فیصلہ

ملک بھرمیں توانائی کا بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار  میگاواٹ سے زائد ہوگیا ہے ۔

ذرائع کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 672 میگاواٹ ہوگیا جبکہ ملک میں بجلی کی کل طلب 26 ہزار میگاواٹ تک ہے۔

مختلف ذرائع سے بجلی کی مجموعی پیداوار 19 ہزار 328 میگاواٹ ہے جبکہ پانی سے 5 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔

اسکے علاوہ آئی پی پیز کی بجلی کی مجموعی پیداوار 9 ہزار 800 میگا واٹ ہے جبکہ نیوکلئیر پاور پلانٹس 2 ہزار 358 میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔

سرکاری تھرمل پلانٹس 1200  میگا واٹ بجلی پیدا کررہے ہیں جبکہ ونڈ پاور پلانٹس 770 میگاواٹ اور سولر پلانٹس سے بجلی کی پیداوار 148 ہے۔

Advertisement

بگاس پاور پلانٹس سے 52 میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں چھ سے آٹھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی پیداوار میں کمی کے باعث غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کے مختلف علاقوں کو اس وقت 10 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا مشرق وسطی میں سیکورٹی کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش
مشرق وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم سے قطری و سعودی سفیروں کی اہم ملاقاتیں
ایران اسرائیل سیز فائر، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
وزیراعظم شہباز شریف کی بلاول بھٹو سے ملاقات طے پا گئی
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال؛ وزیراعظم کا قطر اور سعودیہ کے سفیروں سے ہنگامی رابطہ
خلیج فارس کی کشیدہ صورتحال کے بعد قومی ایئرلائن کی متعدد پروازوں میں تبدیلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر