وزیراعظم نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اعلیٰ حکام سے سیلاب متاثرین کی بحالی کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا ہے کہ اقوامِ متحدہ کےجنرل اسمبلی کےاجلاس کے دوسرے روز میں ان کی ملاقات عالمی مالیاتی ادارے اور ورلڈ بینک کے اعلیٰ حکام کے وفود سے ہوئی ہے۔
On the 2nd of #UNGA,my discussions with top officials of IMF & World Bank focused on making resources available within our existing programs for post-flood reconstruction. In my other meetings with world leaders,we discussed floods, climate change& rehabilitation of flood victims
Advertisement— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 22, 2022
ملاقات کے دوران سیلاب متاثرین کے لئے بنائے جانے والے حالیہ پروگرام میں سیلاب کے بعد تعمیرِ نو کیلئے وسائل رکھنے کی بات کی گئی ہے۔
اسکے علاوہ دوسرے عالمی قائدین کے ساتھ ملاقاتوں میں ہم نے موسمیاتی تبدیلی، سیلاب متاثرین کی بحالی کے حوالے سے گفتگو کی گئی ہے۔
AdvertisementOn the 2nd of #UNGA,my discussions with top officials of IMF & World Bank focused on making resources available within our existing programs for post-flood reconstruction. In my other meetings with world leaders,we discussed floods, climate change& rehabilitation of flood victims
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 22, 2022
خیال رہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے ورلڈ بینک بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے ایک ارب ڈالر کی منظوری دی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
