Advertisement

یو این سیکریٹری جنرل کا بلوچستان کے متاثرہ شہروں کا دورہ

یو این سیکریٹری جنرل

یو این سیکریٹری جنرل وزیراعظم کے ہمراہ بلوچستان کے متاثرہ شہروں کے دورے کیلئے پہچنے ہیں ۔

وزیراعظم محمد شہبازشریف ہفتہ کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ تحصیل اوستہ محمد کا دورہ کرنے پہنچے ہیں۔

چیف سیکرٹری بلوچستان نے معززین کو مون سون کے سیلاب سے ہونے والی تباہی اور صوبے میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ حکام کو صوبے کے دور دراز علاقوں میں متاثرہ افراد تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اس موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو اوستا محمد میں یونیسیف کے تعاون سے قائم امدادی کیمپ میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بریفنگ بھی دی گئی ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امدادی کیمپ میں موجود سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔

بعدازاں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  بلوچستان میں ضلع جعفر آباد کی تحصیل اوستامحمد کا دورکرنے پہنچ گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version