Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیلاب متاثرین کو اس وقت ہماری ضرورت ہے، فریال تالپور

Now Reading:

سیلاب متاثرین کو اس وقت ہماری ضرورت ہے، فریال تالپور
فریال تالپور

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو اس وقت ہماری ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے آرٹ ایگزیبیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا یہ اقدام نہایت قابل ستائش ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ آرٹس کمیونٹی متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے میدان میں آئی ہے، سیلاب متاثرین کو اس وقت ہماری بے حد ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس نمائش کی آمدنی فلڈ ریلیف فنڈ میں جائے گی، دکھ کی اس گھڑی میں ہمیں متاثرین سیلاب کا ساتھ دینا ہے۔

فریال تالپور نے کہا کہ میں گزارش کرتی ہو اہلیان کراچی سے کہ وہ آرٹس کونسل کی اس آرٹ ایگزیبیشن میں ضرور آئیں، ہمارے آرٹسٹوں کے زبردست فن پارے نمائش میں رکھے گئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ میں بھی یہاں سے کوئی شاہکار ضرور خریدوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بوکھلاہٹ یا قول و فعل میں تضاد؟ بھارت نے دریائے جہلم میں معمول سے زیادہ پانی چھوڑ دیا
پاکستانی میڈیا نے جھوٹے بھارتی بیانیے کو دفن کردیا
جنگجوقوم ہیں، بھارت 10 ممالک کی حمایت حاصل کرلے تب بھی تیار ہیں، محسن نقوی
مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، گورنر مرکزی بینک
دل کے علاج کے لیے نئی دہلی میں مقیم فیملی کو بھی بھارت چھوڑنے کا حکم
صوبہ سندھ، ناقص نظام سیوریج اور صفائی کے سبب ملیریا کیسز میں ہوشربا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر