Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور سعودی ہم منصب کا رابطہ، مسلسل امداد کے لیے اظہار تشکر

Now Reading:

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور سعودی ہم منصب کا رابطہ، مسلسل امداد کے لیے اظہار تشکر
وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مسلسل امداد کے لیے سعودی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

Advertisement

اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی وزیر خارجہ کو پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے ہونے والی تباہی سے آگاہ کیا  ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بھرپور یکجہتی اور مسلسل امداد کے لیے سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اس سے قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ایرانی ہم منصب امیر عبدالہیان کا ٹیلیفونک رابطہ  ہوا تھا جس دوران دونوں جانب سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس حوالے سے بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ مون سون کی موسلادھار بارشوں سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں اور ایران کی جانب سے غیرمعمولی سیلابی صورتحال میں امداد کی فراہمی قابل ستائش ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری کے ساتھ اقوام متحدہ فلیش اپیل کی کامیابی کے لیے پرعزم ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر