Advertisement

عوام کا ایک ایک پیسہ صحیح جگہ لگے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

چوہدری پرویزالہیٰ

چوہدری پرویزالہیٰ

وزیراعلیٰ پنجاب  چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا ہے کہ  عوام کا  ایک ایک پیسہ صحیح جگہ لگے گا۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب  کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں صحافیوں کیلئے ہاؤسنگ سوسائٹی بنائیں گے، پنجاب بجٹ میں صحافیوں کیلئے لائف انشورنس ڈال رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ریسکیو1122 کوچھوٹے  چھوٹےاضلاع تک لے گئے ہیں، اب تمام اسپتالوں کی ایمرجنسی میں ادویات فری کردیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہرکاشتکار کو فری سولرپمپ دیےجائیں گے اور بے گھرلوگوں کو 40فیصد رعایت پرگھرملیں گے۔

انہوں نے کہا کہ  گھروں سے متعلق ثانیہ نشترسے بات چیت ہوئی ہے، سیلاب متاثرین کوتنہا نہیں چھوڑیں گے ۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب   کا کہنا تھا کہ عوام کا ایک ایک پیسہ صحیح جگہ لگے گا، ایسے قوانین بنا رہے ہیں جو آئندہ حکومتیں تبدیل نہ کرسکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version