Advertisement
Advertisement
Advertisement

متحدہ عرب امارات کے جہازوں کا کراچی بندرگاہ کا دورہ

Now Reading:

متحدہ عرب امارات کے جہازوں کا کراچی بندرگاہ کا دورہ
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے جہازوں کی جانب سے کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا گیا ہے جس کا مقصد پیشہ ورانہ تعلقات کا فروغ ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے جہازوں ابو دہبی اور الفطیسی کا کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے اعلی حکام اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی عملے نے جہاز کا استقبال کیا۔

ترجمان نے بتایا کہ دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کےمابین پیشہ ورانہ تعلقات کا فروغ تھا جبکہ دورے کے اختتام پر دونوں بحری افواج کے مابین مشترکہ مشقوں کا انعقاد بھی کیا جائےگا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے بحری جہازوں کے دورے سے خطے میں قیام امن کی مشترکہ کاوشوں کو مزید فروغ حاصل ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے جنگی جنون پر پاکستان کی نامور شخصیات کا دوٹوک ردعمل
بھارتی جارحیت نے کراچی کے معذور نوجوان کو علاج سے محروم کر دیا
شمالی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، 54 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
پاک بحریہ کا بروقت ایکشن، بھارتی طیارہ بردار بحری جہاز پسپا کر دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا پاکستان کی پہلی تیز ترین 'بلٹ ٹرین' چلانے کا فیصلہ
’’پاکستان سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کو موزوں وقت پر جواب دے گا‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر