آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نوشہرو فیروز میں پاک فوج کے قائم کردہ فلڈ ریلیف کیمپوں میں بھی جائیں گے۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ آرمی چیف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کی تازہ ترین صورتحال سے آگہی کے لیے فضائی جائزہ بھی لیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
