Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لانگ مارچ کا سلسلہ جاری رہے گا، شاہ محمود قریشی

Now Reading:

لانگ مارچ کا سلسلہ جاری رہے گا، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑدی؛ بڑا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا سلسلہ  جاری رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج عمران خان صاحب کہ سربراہی میں پی ٹی آئی کی سنیئییر قیادت کا اجلاس ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اجلاس میں ہم نے عمران خان کو لانگ مارچ کے حوالے سے اپڈیٹ دیں، ہم نے انکو مارچ کے حوالے سے بتایا اور ان سے ان کی رائے بھی لی۔

ان کا کہنا تھا کہ تہہ یہ ہوا ہے کہ یہ لانگ مارچ جاری رہے گا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ عمران خان بروز ہفتہ کو اپنے خطاب میں اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ راولپنڈی سب نے کب پہنچنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر