Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سب حکمران اقتدار کے لیے لڑ رہے ہیں، سراج الحق

Now Reading:

سب حکمران اقتدار کے لیے لڑ رہے ہیں، سراج الحق
سراج الحق

سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سب حکمران اقتدار کے لیے لڑ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن سے پہلے الیکشن ہونے چاہیں، سیاسی کھیلونوں کی چابیاں راولپنڈی میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے پاکستانیوں کے 75 سال ضائع کر دیے ہیں، تحریک انصاف اور پی ڈی ایم نیب ذدہ اور کرپٹ ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی لڑائی اقتدار کے لیے ہے، حکومت اور پی ٹی آئی کو ملکی معیشت، مہنگائی غربت، کشمیر اور عافیہ کی رہائی سے کوئی غرض نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم حکومت سے سیلاب فنڈز کا حساب لیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر