Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خزانہ سے وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی ملاقات

Now Reading:

وزیر خزانہ سے وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی ملاقات
اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں معاون خصوصی وزیر اعظم طارق باجوہ اور دفتر خارجہ کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دورہ افغانستان سے متعلق تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وزیر خزانہ کو اقتصادی اور علاقائی امن و استحکام کے امور پر بھی بریفنگ دی گئی۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق افغان قیادت سے ملاقات اور بات چیت کے لیے ایجنڈے پر غور کیا گیا اور کہا گیا کہ مشکل وقت میں اپنے پڑوسی ملک افغانستان کی مدد کے لیے فریم ورک پر غور کیا جا رہا ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ افغان عوام کی حمایت کا عزم کیا ہے۔

Advertisement

 اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے افغانستان کا مؤثر اور نتیجہ خیز دورہ کرنے کے لیے جامع منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت بھی دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر