Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت کا ملک کی سب سے بڑی جماعت کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Now Reading:

وفاقی حکومت کا ملک کی سب سے بڑی جماعت کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک کی سب سے بڑی جماعت کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس ہوا جس میں ترجمان پاک فوج کے بیانیے کو جواز بناتے ہوئے وفاقی حکومت نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر عمران خان اور ان کے پارٹی رفقا اور ساتھیوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا۔

حکومت نے  آئینی و قانونی ماہرین پر مشتمل کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بھی معطل کر دیا گیا ہے، غلام محمود ڈوگر پر وفاقی حکومت نے الزام لگایا تھا کہ انہوں نے وزیر اعلی پنجاب کے احکامات کیوں مانے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ورلڈ بک ڈے‘ منایا جارہا ہے
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر منشیات کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن
بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز؛ بنی گالا میں طبی معائنہ
وزیراعلیٰ پنجاب کی پراونشل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری
الیکشن کے بعد ملک استحکام آتا ہے لیکن پاکستان میں الیکشن بعد عدم استحکام بڑھا ہے، اسد قیصر
ایرانی صدر کا دورہ لاہور ، مریم نواز نے معزز مہمان کا استقبال کیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر