Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

Now Reading:

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
گیس

گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا، شہری پریشان

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں سردی مکمل نہیں آئی تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کو  مشکلات کا سامنا ہے، گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

لانڈھی، سرجانی، نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں، منگھوپیر، سائٹ، بلدیہ اور اورنگی میں گیس پریشر انتہائی کم ہونے کے باعث شہری پریشان ہیں۔

مختلف علاقوں شہری گیس سلینڈرز استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔

دوسری جانب حکومت پہلے ہی عوام کو کہہ چکی ہے کہ سردیوں میں گیس کی کمی اور بحرانی کی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ملک بھر میں عوام کو موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بول نیوز ذرائع کے مطابق گیس کے بحران  کا مزید شدت اختیار کرلینے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گیس کی طلب بڑھنے لگی ہے اور شارٹ فال بلند ترین سطح تک پہنچنے کا امکان ہے اس بحران کے پیش نظر صارفین کو صرف تین وقت گیس دستیاب کی جائے گی، کیونکہ گیس کی مقامی پیداوار اس وقت ساڑھے تین ارب کیوسک فٹ ہےلہزا گھریلو صارفین کو دن میں صرف تین بار گیس ملنے کا امکان ہے تاہم صنعتی اور تجارتی شعبے کو گیس کی فراہمی مشکل دیکھائی دے رہی ہے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ اس وقت ملک بھر میں گیس کی ضرورت 8 ارب کیوسک فٹ ہے لیکن گھریلو صارفین کو صرف نو سو ایم ایم سی ایف ڈی مہیا کی جارہی  ہے۔

                                                                                              Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر