Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان پر قاتلانہ حملہ؛ سیشن کورٹ وزیرآباد نے تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

Now Reading:

عمران خان پر قاتلانہ حملہ؛ سیشن کورٹ وزیرآباد نے تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

سیشن کورٹ وزیرآباد نے تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق درخواست کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

عدالت نے عمران خان کے مدعی زبیر نیازی کو اپنا موقف پولیس اور جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

عدالت کا حکم ہے کہ سپریم کورٹ صغری بی بی کیس کی روشنی میں درخواست گزار تفتیشی افسر کے سامنے اپنا موقف رکھے، تفتیشی افسر اور جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم درخواست گزار کا موقف قلمبند کرے۔

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کا کہنا ہے کہ اندراج مقدمہ کی درخواست پر کوئی اعتراض نہیں، سپریم کورٹ کا حکم واضح ہے جو درخواست پہلے جمع ہو مقدمہ اسی کے مطابق درج ہونا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر