Advertisement
Advertisement
Advertisement

سچائی کے شعلے کو روشن رکھنے کے لیے بول کے موقف پر فخر ہے، عمر ایوب

Now Reading:

سچائی کے شعلے کو روشن رکھنے کے لیے بول کے موقف پر فخر ہے، عمر ایوب
Advertisement

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ سچائی کے شعلے کو روشن رکھنے کے لیے بول کے موقف پر فخر ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمر ایوب خان نے کہا کہ بول نیوز کو اس کے دلیرانہ موقف پر سلام پیش کرتا ہوں۔

عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ بول نیوز کے مردوں اور خواتین کو سلام اور ان کی انتظامیہ کو سلام، سچائی کے شعلے کو روشن رکھنے کے لیے آپ کے موقف پر فخر ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ کرے آپ کا چینل ہمیشہ سچائی کے ساتھ کھڑا رہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
پاکستان اور آذربائیجان کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں، شزہ فاطمہ
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری
ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنیوں کی جانب سے کم ٹیکسز اداکرنے کے حوالے سے رپورٹ جھوٹ پر مبنی قرار
یکم اپریل سے پیٹرول مہنگا، ڈیزل معمولی سستا ہونے کا امکان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر