Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کو زیادہ سے زیادہ رہلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،اسحاق ڈار

Now Reading:

عوام کو زیادہ سے زیادہ رہلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،اسحاق ڈار
اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ رہلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن  کے ذریعے وزیراعظم کے ریلیف پیکج پر فالو اپ اجلاس ہوا ہے۔

  اجلاس میں نچلے طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ٹارگٹڈ اور جامع ہائبرڈ ماڈل پر غور کیا گیا جبکہ اجلاس میں سبسڈی کے مالی اثرات کو بھی زیر غور لایا گیا۔

اجلاس میں وزیرخزانہ کو وزیراعظم کے ریلیف پیکج کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ عوام کی سہولت کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے پانچ ضروری اشیاء دالیں، آٹا، چینی، چاول اور گھی پر سبسڈی فراہم کی گئی ہے۔

Advertisement

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حکومت کے غریبوں کو ریلیف دینے  کے عزم کا اظہار کیا۔

موجودہ حکومت عوام کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے، عوام کو زیادہ سے زیادہ رہلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

اجلاس میں وزیر صنعت و پیداوار مخدوم سید مرتضیٰ محمود، وزیر اعظم کے معاونین خصوصی طارق باجوہ، طارق محمود پاشا، سیکرٹری خزانہ سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر