Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارشد شریف کی والدہ کو بیٹے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول

Now Reading:

ارشد شریف کی والدہ کو بیٹے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول

ایف آئی اے نے شہید ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ان کی والدہ کو دے دی۔

تفصیلات کے مطابق شہید سینئر صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ایف آئی اے نے ان کی والدہ کو دے دی ہے۔

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کینیا حکام سے بھی شیئر کی گئی ہے۔

صحافی کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں، ان کی انگلیوں سے ناخن بھی کھینچے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل بول نیوز کے سینئر اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا پولیس نے قتل کر دیا تھا جن کے گھر والے اب تک انصاف کیلئے کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر