Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج سے عمران خان کی فتح کے دن شروع ہو گئے، شیخ رشید

Now Reading:

آج سے عمران خان کی فتح کے دن شروع ہو گئے، شیخ رشید
شیخ رشید

شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج سے عمران خان کی فتح کے دن شروع ہو گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ آج 24 نومبر سے عمران خان کے وکٹری ڈیز شروع ہیں اور ملک قبل از وقت الیکشن کی طرف جائے گا۔

شیخ رشید نے کہا کہ فوج کا فیصلہ ہے کہ وہ سیاست سے دور رہے گی، نئے تعینات ہونے والے ذمہ داران کو مبارکباد دیتا ہوں، PDM کی سیاست دفن ہو گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ الٹی گنتی شروع، ملک میں صاف اور شفاف الیکشن ہوں گے، کل 3 بجے لال حویلی میں اس حوالے سے پریس کانفرنس بھی کروں گا۔

واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے افواج پاکستان میں اہم تقرریوں سے متعلق وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی سمری پردستخط کردیے ہیں جس کے بعد جنرل عاصم منیر اگلے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہوں گے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر