Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان نے ہمیشہ ملک کو یکجا کیا، فیصل جاوید

Now Reading:

عمران خان نے ہمیشہ ملک کو یکجا کیا، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ ملک کو یکجا کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فیصل جاوید خان نے کہا کہ عمران خان نے ایک روایتی سیاست دان نہیں بلکہ لیڈر کا کا کردار ادا کیا۔

فیصل جاوید نے کہا کہ امید ہے ملک جلد سیاسی عدم استحکام ختم کر کے معاشی استحکام کی طرف بڑھے گا، عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت ملک کے تمام مسائل کا حل جلد صاف و شفاف انتخابات ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر