Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس حکومت کو عوام سے کوئی ہمدردی نہیں ہے، شوکت ترین 

Now Reading:

اس حکومت کو عوام سے کوئی ہمدردی نہیں ہے، شوکت ترین 
شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ و پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اس حکومت کو عوام سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس حکومت کو عوام سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔

 

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے مزید کہا کہ بین الاقوامی قیمتوں میں کمی کے ساتھ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی راحت ملنی چاہیئے تھی جبکہ یہ پی ٹی آئی اس لیے کرتی تھی کہ ہم لوگوں کا خیال رکھتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چینی وزیراعظم لی چیانگ کل 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مؤثر منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، مریم نواز
شہر قائد میں آج موسم گرم، مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
بھارت کا جوہری پروگرام عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ
کراچی؛ ضلع ساؤتھ میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
شکارپور میں ڈاکوؤں کے چنگل سے آزاد ہونے والا خاندان سکھر پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر