Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہر شعبے میں مافیا موجود ہے، طارق بشیر چیمہ

Now Reading:

ہر شعبے میں مافیا موجود ہے، طارق بشیر چیمہ

وزیر قومی تحفظ خوارک طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں مافیا موجود ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر قومی تحفظ خوارک طارق بشیر چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہر دور میں کسان پیکج دیا گیا اور کسان ہی اس پیکج سے محروم رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں ٹریکٹر تیس لاکھ کا ہو گیا اور پوچھنے والا کوئی نہیں ہے، سندھ نے گندم کی امدادی قیمت چار ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری سندھ حکومت سے اجلاسوں میں گندم کی امدادی قیمت کا اٹھائیس سو روپے کا مطالبہ آیا جبکہ کیا غریب بندہ تین ہزار کا آٹے کا تھیلہ افورڈ کر سکتا ہے؟

ان کا کہنا تھا کہ ہر شعبے میں مافیا موجود ہے اور ہمیں اس پر ہاتھ ڈالنا ہے۔

Advertisement

    وزیر قومی تحفظ خوارک طارق بشیر چیمہ نے مزید کہا کہ ابھی تک کسان پیکج نوٹیفائیڈ نہیں ہو رہا ہے جبکہ بجلی کے بلز کم کرنے کا واحد مطالبہ کسانوں کا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایات پر بارشوں سے متاثرہ اضلاع میں ریلیف سرگرمیاں
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 9 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا
سابق آئی ایس آئی چیف کا فیض آباددھرنا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا
آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی
پنجاب میں ممکنہ بارشوں سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے نے کمر کس لی
سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر