Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان نے سخت حالات میں بھی غریبوں کو ریلیف دیا، بلال غفار

Now Reading:

عمران خان نے سخت حالات میں بھی غریبوں کو ریلیف دیا، بلال غفار
بلال غفار

ملک افراتفری کی صورتحال پر پہنچ گیا ہے، بلال غفار

بلال غفار نے کہا ہے کہ عمران خان نے سخت حالات میں بھی غریبوں کو ریلیف دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بلال غفار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک پر مسلط حکومت کی بیڈ گورننس سے کئی فلاحی پروگرام 6 ماہ میں ختم ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھکاریوں کا ٹولہ بھیک صرف اپنے عیش و آرام کیلئے مانگتا پھرتا ہے جبکہ شہباز شریف نے اپنے سیر سپاٹوں کیلئے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران حکومت میں تمام فلاحی پروگرام کرونا کے باوجود چل رہے تھے جبکہ ساڑے 3 سالوں میں عمران خان نے سخت حالات میں بھی غریبوں کو ریلیف دیا۔

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بلال غفار نے مزید کہا کہ معذوروں کا حق چھین کر پی ڈی ایم نے ملک کو معزور کردیا ہے جبکہ پاکستان کے معاشی حالات بدتر ہیں اور ان کی ذمہ دار 15 جماعتوں کی اتحادی حکومت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر