Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج کا دن پاکستان کی سیاسی و سماجی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

آج کا دن پاکستان کی سیاسی و سماجی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کی سیاسی و سماجی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج ایک مرتبہ پھر ثابت ہوا کہ سیاست کے لبادے میں مجرموں کا گروہ ملکی سیاست و اقتدار پر قابض ہے۔

انہوں نے کہا کہ بےشرم سرکار کے کٹھ پتلی سربراہ نے جو بیانیہ آج پیش کرنے کی کوشش کی اسے قوم پہلے ہی ردی کی ٹوکری میں ڈال چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج کا دن پاکستان کی سیاسی و سماجی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔

   فواد چوہدری نے کہا کہ منی لانڈرنگ، ضمیرفروشی اور سازش و شرانگیزی جیسے جرائم میں ملوث شخص وزیراعظم کے منصب کی توقیر خاک میں ملا رہا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ملک میں انسانی حقوق کی پامالی کی سیاہ تاریخ رقم ہورہی ہے جبکہ مجرموں کا ٹولہ خرافات کی تشہیر میں مصروف ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر وعظم کو منصب پر بیٹھ کر ملک میں انتشار و تقسیم کو ہوا دینے کی مزید اجازت قوم نہیں دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر