Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کو درپیش چینلنجز سے نمٹنے کیلئے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان

Now Reading:

ملک کو درپیش چینلنجز سے نمٹنے کیلئے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چینلنجز سے نمٹنے کیلئے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس فتنے کو ہم نے اقتدار سے نکالا اس نے ملک کی معیشت کو تباہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب مل کر ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں لیکن وہ فتنہ ملک کو دوبارہ تباہی کی جانب لے جانا چاہتا ہے۔

پی ڈی ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سابقہ حکومت نے ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی تھی۔

مولانا فضل الرحمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ چین سے معاملات بہتر ہورہے ہیں، ملک کو درپیش چینلنجز سے نمٹنے کیلئے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ لندن میں ایک شخص نے ن لیگ قیادت پرجو الزامات لگائے ہیں اس کی تحقیق کی جائے، ملک میں ادارے موجود ہیں انہیں الزامات کی تحقیق کرنی چاہیے۔

مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ ملک میں ایک فتنہ ہے جو گندی سیاست کررہا ہے، سیاسی اختلاف کا ہر کسی کو حق ہے لیکن ذاتی معاملات تک نہیں جانا چاہیے۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ڈالر کو کنٹرول کررہے ہیں، تیل کی قیمتیں بھی مستحکم ہیں جبکہ اسٹیٹ بینک کے ریزرو میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر