Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان

Now Reading:

اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 1 فیصد اضافہ کر دیا ہے، مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق شرح سود اضافے کے بعد 16 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود 15 فیصد پر برقرار رکھی گئی تھی۔

اسٹیٹ  بینک نے 100 بیسز پوائنٹس اضافہ کر دیا، بینکوں کے لیے پالیسی ریٹ 16 فیصد کر دیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا دباؤ مسلسل اور توقعات سے زیادہ ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافے کا مقصد مہنگائی کو بڑھنے سے روکنا ہے۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق فیصلے کا مقصد مالیاتی شعبے کا استحکام بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر