Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر اور وزیراعظم کا ممتاز عالم دین مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

Now Reading:

صدر اور وزیراعظم کا ممتاز عالم دین مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
صدر اور وزیراعظم

پرویز مشرف کے انتقال پر صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ممتاز عالم دین اور دارالعلوم کراچی کے صدر مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

صدر مملکت کا تعزیتی پیغام:

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معروف عالم دین اور صدر جامعہ دار العلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر افسوس کا  اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مفتی رفیع عثمانی نے فقہ، حدیث اور تفسیر کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دیں ہیں ، ان ی دینی اور علمی خدمات، دینی علم کے فروغ میں خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔

صدر مملکت نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت، ورثاء سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے بلندی درجات، لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ہے۔

Advertisement

وزیراعظم کا تعزیتی پیغام:

وزیرعظم نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ مفتی رفیع عثمانی صاحب کا شمار عالم اسلام کے جید علماء اور محققین میں ہوتا تھا، انہوں نے اپنے علم کی روشنی سے ایک عالم کو منور کیا۔

 

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ مفتی رفیع عثمانی صاحب کی وفات پاکستان اور عالم اسلام کے لئے ایک بہت بڑا سانحہ ہے، اللہ تعالی ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔

اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی دعا کی۔

انہوں نے رفیع عثمانی مرحوم کی اسلام اور پاکستان کے لیے خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھی مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر