Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان جیل سے نہیں ڈرتا، اسد عمر

Now Reading:

عمران خان جیل سے نہیں ڈرتا، اسد عمر
اسد عمر

 اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان جیل سے نہیں ڈرتا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم عوام میں سے ہیں، ہمیں عوام سے کوئی خطرہ نہیں ، راولپنڈی میں تاریخی اجتماع ہونے جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ دھرتی غازیوں اور شہیدوں کی دھرتی ہے، اس دھرتی نے وہ بیٹے پیدا کیےجس نے ہمیشہ ملک کادفاع کیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ ڈھائی سال سے بھگوڑا باہر ملک بیٹھا ہوا ہے، انتشار سے نکلنےکا واحد حل ہےکہ انتخابات کراؤ۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ یہ لوگ بیرونی آقاؤں کے سامنے اپنا سرجھکاتے ہیں، نوازشریف پہلے جعلی رپورٹس اور مسکین شکل لیکر بیٹھا۔

Advertisement

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ باہر بیٹھے بھگوڑے کے بھائی کی 7 ماہ سے حکومت ہے اور وہ بزدل بھگوڑا لندن بیٹھا ہے ڈر کر پاکستان نہیں آرہا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان جیل سے نہیں ڈرتا، کپتان کہتا ہے جو بھی فیصلہ کرنا ہے عوام کو دیکھ کر کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر